Sugar | چینی
May 22 2025
May 27 2023 12:40:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 110/111 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 27 2023 12:34:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
May 27 2023 12:33:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 110/111 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 27 2023 12:33:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 22000 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ باریک تل 21000/21100 روپیہ من تک ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 27 2023 12:31:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں شہزادی ڈنڈی والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ کولڈ سٹور مال 16000/16500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ .
May 27 2023 11:56:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 201 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک سست ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 210/211 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
May 27 2023 11:52:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلاںوالی پاپولر المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11050 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ مال 10700 جیسے حالات ہیں جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10825۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10975 گھوٹکی 11000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں شاہمراد النور 11225 مہران فاران آباد گار تھرپارکر 11250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ تاہم پائپ لائن آہستہ آہستہ خالی ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
May 27 2023 11:29:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290 سے 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک میں ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے نیچے گاہکی بالکل کمزور ہے۔ پہلے کراچی سے پنجاب مال آتے تھے ابھی افغانستان کےذریعے مال آ رہے ہیں اور پنجاب کی کراچی سے ڈیماند نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ رشیا سے بکنگ کمزور ہوئ ہے باقی اشیا کی بھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 345 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 27 2023 11:19:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ِبکرا سست ہے۔ .
May 27 2023 11:16:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3525 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott