Sugar | چینی
May 22 2025
May 27 2023 15:52:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600/13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
May 27 2023 15:43:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ 15 روپیہ کلو کمزور ہے اور سفید ہلکے مال 275 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ گولڈ مال 295/298 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے پرچون میں 300 میں کام ہو رہے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9/ ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم کا پڑتا 375 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 9 ایم ایم کا پڑتا 413.38 روپیہ کلو کا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 جبکہ برانڈڈ مال 450 جیسے حالات ہیں۔ .
May 27 2023 15:28:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 168.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں نمبر ون کوالٹی کے جبکہ ملنگ کوالٹی 166.50 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں پریشر بن گیا ہے۔ .
May 27 2023 15:21:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 110 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کے ریٹ بھی 5 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 318 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہفتہ اتوار بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے اس لئے انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ کا اندازہ پیر کو ہی ہو گا۔ تاہم اوپن مارکیٹ میں انٹر بنک کے مقابلے میں ڈالر 317 روپیہ تک ہے۔ یعنی 32 روپیہ کا فرق ہے انٹر بنک اور اوپن مارکیٹ میں۔ .
May 27 2023 15:18:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 10600 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مئی کے سودوں کے 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 27 2023 15:14:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 6000/6200 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 27 2023 14:22:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 10775 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 10800 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
May 27 2023 12:54:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 5000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 70000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 68000 روپیہ من جیسے حالات ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل تھے جس کی وجہ سے آگے منڈیوں میں ریٹ زیادہ تھا۔ تاہم ابھی مال مل رہے ہیں گاہکی کمزور ہے۔ .
May 27 2023 12:50:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700 بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچےگاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 265 پرولائن 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4900/5000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 4700/4800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 27 2023 12:47:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10675 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ کے 10800 جیسے حالات ہیں۔ مئ 10890 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott