Sesame | تل
Aug 27 2025
May 28 2025 23:55:39 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا بھی رات کے اوقات میں تیز ہوا ھے اور 221 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 جون کی پیمنٹ پر 223 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی میں ایک دو گھروں کے علاؤہ لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے انویسٹرز کے پاس مال ہیں یا دو تین گھر اور ہیں۔ صرف گاہکی کی ضرورت ھے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی کم ضرور ہوئی ہے 740 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں لیکن اس کا پڑتا بھی 230/31 کا ھے۔ دوسری جانب بنک میں ڈالر بھی آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اب ڈالر کو 290 روپیہ گن کر ایمپورٹ کرنی چاہیے تاہم ابھی بنک میں ڈالر 283 کا ھے لیکن ڈالر انٹر بنک میں بڑھ جاے گا۔ اس لئے کالا چنا بھی مجموعی طور پر تیز نظر آ رہا ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کافی دنوں سے لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ھے۔ جب آپ عید کے بعد آئیں گے تو جون کا پہلا ہفتہ گزر چکا ہو گا۔ اور جون کے پہلے ہفتے میں جو مال آسٹریلیا سے بکنگ ہوگی وہ جولائی میں شپمنٹ ہوں گی۔ اور جولائی شپمنٹ والے مال پاکستان پہنچتے پہنچتے 45 دن سے دو ماہ لگتے ہیں۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے یہاں گیپ بن سکتا ہے اور تیزی کا ماحول بن جائے گا۔ .
May 28 2025 23:45:51 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 100 روپیہ مزید نرم ہوا ہے اور 27200 جیسے ریٹ بن گئے۔ فل الحال تھوڑی خاموشی ھے۔ .
May 28 2025 23:44:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور مئی کے 16610 تک سودے ہوے ہیں۔ حاضر بھی گرم ہی سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر بھی 16450 جیسے ریٹ سمجھنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اگلے دن بھرپور گاہکی کے دن ہیں۔ اور جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں نہیں بیچ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ .
May 28 2025 23:14:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے حاضر 16425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو کے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16580 جبکہ جون کے سودوں کے 17080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر گاہکی اچھی تھی۔ آگے بھی عید کی وجہ سے گاہکی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 28 2025 23:12:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر 27500 کی بیچ ھے گاہک خاموش ہے۔ 27200/300 سمجھنا چاہیے۔ .
May 28 2025 20:40:15 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 27250 میں بھی کام ہوئے ہیں اور 27500 تک بھی کام ہوئے ہیں۔ .
May 28 2025 20:08:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16560 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں آگے عید کی وجہ سے گاہکی اچھی ہے۔ .
May 28 2025 18:54:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 27000 میں کام ہوا ہے مارکیٹ فل الحال گرم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر 500/1000 مزید گرم ہو تو جن پاس پڑا ہوا ہے انہوں منافع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر میں بھی 2100 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت ہی 600 ڈالر کی تیزی ہو گئ ہے۔ اس لئے محتاط انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ .
May 28 2025 18:40:23 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2025 18:39:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott