Sugar | چینی
May 27 2025
May 29 2024 14:46:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 10/20 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14988 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 29 2024 14:20:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 45700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 48000/48500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2024 14:19:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 29 2024 14:06:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون 211 جبکہ 5 جولائ 218.5/219.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی پرافٹ ٹیکنگ نہیں کرنی چاہیے مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ ابھی بھی فرقہ کافی زیادہ ہے۔ حاضر میں مال ملتے ہی نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 29 2024 13:33:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو 5 جون کے سودوں کے 212 روپیہ کلو جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 220/220.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 29 2024 13:32:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بکنگ نیو کراپ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک انڈیا گاہک ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹوں میں مظبوطی ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 29 2024 13:31:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے 216 جبکہ کرمسن جہاز والے مال 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ آسٹریلین نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 750 ڈالر کے لیول تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2024 13:30:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13550 سفینہ 13540 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13590 کمالیہ 13400 روپیہ کوئنٹل کشمیر 13425 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13180 گھوٹکی روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13260 حمزہ 13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور شاہمراد 13275 ساہنگھڑ مٹیاری مہران فاران وغیرہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
May 29 2024 13:04:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 23500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 29 2024 13:03:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے تاہم فل حال کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott