Sugar | چینی
Aug 18 2025
May 03 2025 17:29:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ھے اور 15950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوے ہیں اور 16615 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوپہر کو گاہکی اچھی تھی تاہم شام کے اوقات میں گاہکی تھوڑی خاموش تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
May 03 2025 17:28:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پورٹ پر تھوڑی تھوڑی آمد شروع ھے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ھے .
May 03 2025 17:23:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والا مال 201/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ .
May 03 2025 17:18:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 03 2025 17:16:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 03 2025 16:37:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11300 کا گاہک ھے کچے مال کا بیچ 11400 سے کم نہیں آتی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ 60 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے کچے مال کا۔ .
May 03 2025 16:21:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 219 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی سست ہے۔ .
May 03 2025 16:19:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ 12100 میں آ جاتی ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں لگتی تو بہتری تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ برما کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 03 2025 16:09:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مئی کے سودے 35 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 16630 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
May 03 2025 14:54:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11300 تک سودے ہوے ہیں۔ پلانٹ والا 11800 سمجھنا چاہیے مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott