+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2025 17:29:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ھے اور 15950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوے ہیں اور 16615 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوپہر کو گاہکی اچھی تھی تاہم شام کے اوقات میں گاہکی تھوڑی خاموش تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔

comment

Mohammad Mubashir – May 03 2025

Shugar mein invest Karna chaye short tram k lie.

Reply