Sugar | چینی
May 27 2025
May 13 2023 19:38:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والے مال بھی 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 13 2023 19:31:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3850/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سبی کوالٹی 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا وغیرہ 282 جبکہ پرولائن جوار 304 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5100/5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2023 19:31:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 13 2023 19:21:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 131 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 13 2023 19:19:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700/13750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بہچ نہیں ہے۔ .
May 13 2023 19:17:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقت میں 3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم پوئ ہےاور 9200/9300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
May 13 2023 17:35:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7900 روپیہ من جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ علی پور سے نئے مال کا کام ہوا ہے7900 روپیہ من تک۔ .
May 13 2023 17:33:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 1000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے 20500 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے۔ پنجاب کا لوکل سٹاکسٹ بیچ ہی نہیں دے رہا ہے۔ دوسری جانب کرا ی تھرپارکر کوالٹی 19400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوکل سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
May 13 2023 17:30:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 176 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من ملتان 7200 روپیہ من فیصل آباد 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 575 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 585 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 11 2023 12:12:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں۔ لوکل مارکیٹ میان مال کم ہیں اور ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ رک گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 298 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott