+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2023 17:35:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7900 روپیہ من جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ علی پور سے نئے مال کا کام ہوا ہے7900 روپیہ من تک۔