Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jun 16 2022 11:38:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8100 پاپولر شوگر ملز 8050 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8025 کسان 8060 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 7915 جے ڈی ڈبلیو 7890 اتحاد 7895 یونائیٹڈ 7890 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7890/95 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8050 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر میر پور اور آباد گار وغیرہ 8075 کا لیول ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 8015 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 16 2022 11:20:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 940 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 209 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے رشین سفید چنا 230/238 برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 290 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم مال ہی نہیں ہیں جس کے پاس مال ہیں اس کا پانا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 16 2022 11:10:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کل 5000 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 4850/4950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 4850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی۔ سٹاکسٹ حضرات بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 16 2022 10:59:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 2.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے. 112.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ رشیا سے ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں جبکہ انڈیا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انڈیا کے مال 2/3% ڈنک والے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپیہ کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ پچھلے 1 مہینے میں 183 والا ڈالر 208 تک ہو گیا ہے جو کہ سیدھا سیدھا امپورٹ آئٹمز پر اثر انداز ہوا ہے۔ 88 روپے والی ییلو پیس 112.5 ہو گئ ہے۔ اس کے علاوہ رشیا سے جو مال آ رہے ہیں ان میں کلیرنس کے بھی مسائل ہیں۔ حاضر میں مال بھی کم ہیں اور امپورٹرز کھل کر سیلنگ بھی نہیں دے رہے ہیں ۔ .
Jun 16 2022 10:46:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 250 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ بکنگ ایس کیو 1050 ڈالر ہے جبکہ ایف اے کیو 955 ڈالر فی ٹن ہے۔ 1050 ڈالر فی ماش کراچی پورٹ پر 9347 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم ہیں۔ جو تھوڑے بہت مال پورٹ پر آتے ہیں ساتھ ہی بک جاتے ہیں۔ دوسری طرف روپیہ کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مستقل کمزور ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پڑتا اونچا ہوتا جا رہا ہے۔ .
Jun 16 2022 10:38:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دو روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 177 جبکہ فیلکن بریج 181/182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ کوالٹی اچھے مال 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں6750 روپیہ من ملتان 6650 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 5 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 700 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 155 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپیہ کی قدر ڈالر کے مقابلے میں شدید کمزور ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پڑتے مہنگے ہو رہے ہیں۔ .
Jun 15 2022 16:14:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں سوڈان 222/225 رشین سفید چنا 235/40 برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 290 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 300 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1285 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم مال ہی نہیں ہیں جس کے پاس مال ہیں اس کا پانا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 15 2022 16:05:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7865 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ جون کے سودے 7975/80 تک ہوے ہیں۔ اگر ریٹیل میں گاہکی اچھی رہی تو مارکیٹ تھوڑی بہت مزید پلس ہو سکتی ہے۔ .
Jun 15 2022 16:02:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 11000 جبکہ نیا برسیم 13500 جیسے حالات ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر۔ آج سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب بکنگ پرانا برسیم کی 1125 جبکہ نیا برسیم 1325 ڈالر ہے جولائی شپمنٹ۔ جبکہ اگست شپمنٹ 1375 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے۔ .
Jun 15 2022 15:59:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لمبی چوڑی سیلنگ نہیں ہے کیونکہ مال پنجاب میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott