Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Jun 29 2022 10:59:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 150/200 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 9750/9800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہو گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال اتنے زیادہ نہیں جو بھی تھوڑے تھوڑے مال پورٹ پر آ رہے ہیں ِبک جاتے ہیں۔ پورٹ پر کھل کر آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ ماش ثابت ایس کیو بکنگ 1130 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9914 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 205 روپیے تک ہے انٹر بینک میں .
Jun 29 2022 10:42:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 5100/5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہاڑو مونگی کے 5550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم ابھی سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے مونگ کی مارکیٹ میں۔ .
Jun 29 2022 10:37:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کالا. چنا کراچی 169/70 روپیہ کلو جبکہ فیلکن 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 670 ڈالر ہے اچھی کوالٹی جو کہ کراچی پورٹ پر 140.96 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ سی ایچ کےایم کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 140.38 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 205 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 28 2022 17:36:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون ڈیلیوری 7915/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں کھل کر ڈیمانڈ نظر نہیں آ رہی ہے۔ .
Jun 28 2022 17:30:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11500 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2022 17:25:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15500 تک کام ہوے ہیں۔ چار ماہ کی پیمنٹ پر 17500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ 4000 ڈالر کو ٹچ کر گئی ہے۔ 4000 ڈالر والی مرچ کوئٹہ آکر تقریباً 39200 روپیہ من تک پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ پاکستان میں مرچ کی قیمت 2100 ڈالر ہے جبکہ انڈیا میں 4000 ڈالر ہے۔ کراچی کے ایکسپوٹرز بھی خریداری کر رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی مرچ اس وقت پوری دنیا میں وارہ کر رہی ہے۔ ہمارا خیال تھا کہ انڈیا میں 4000 ڈالر اگست میں بنے گا جب چائنہ خریداری کرے گا لیکن مارکیٹ ابھی سے ہی انڈیا میں گرم ہو گئی ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ جہاں چائنہ نے ہندوستان سے خریداری شروع کی مرچ 5000 ڈالر بھی بن جاے تو کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ .
Jun 28 2022 17:16:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10300 70% سفید 10400 80% 10600 پہ رکا ہوا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800 پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 28 2022 17:15:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 تک کام ہوا ہے۔ پرانا برسیم کراچی 9500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے پاکستان کیلئے 1170 ڈالر میں کام ہوا ہے جولائی شپمنٹ کا جو کراچی آکر تقریباً 10850 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Jun 28 2022 17:13:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2700/2900 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہےہائبرڈ جوار ملتان 150/55 جیسے حالات ہیں۔ پرولائن جوار 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 210 تک کام ہوے ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں تاندلیوالہ میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ ملتان منڈی میں 2800/2900 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ اگلے ہفتے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جو 12/14 جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش برسانے گا۔ بارشوں کے بعد دوبارہ بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 28 2022 17:03:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2325 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ لائنوں پر اسٹاک کافی ہیں اسٹاکسٹ گھبراہٹ میں ہیں۔ تھل لائن 6000 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott