Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jun 16 2022 16:24:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7865/70 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون 7965/70 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2022 16:14:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500 تاندلیوالہ 2400 رکی ہوئی ہے۔ نیچےگاہک بننا شروع ہوا ہے۔ آگے بارشوں کے امکانات ہیں۔ امید ہے گاہکی نکلے گی۔ .
Jun 16 2022 16:05:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 2350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5950/6000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 16 2022 16:01:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 80 فیصد سفید 10600/700 70 فیصد سفید 10400/500 جبکہ 50% سفید 10200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو حساب سے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 16 2022 15:55:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی میں مال ختم ہیں۔ کرمسن مسور 240/44 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2022 15:38:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 113.5 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے 114 سمجھنا چاہیے۔ 45 دن پیمنٹ پر 117 میں کام ہوا ہے۔ آج پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jun 16 2022 15:31:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ کے سودے 9500 میں مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ بکنگ 1045 ڈالر ہے۔ کل جو مال پورٹ پر لگے تھے لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jun 16 2022 15:17:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4850/4950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4925 تک کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ 4950 کا خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2022 15:15:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 182 سے 186 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 673 جبکہ نمبر ون گریڈ 705 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ گزشتہ روز ہم نے ایک تبصرے میں لکھا تھا کہ دبئی سے انڈیا کا مال بک ہوا ہے۔ حقیقت میں دبئی سے جو بکنگ ہوئی تھی 725 ڈالر میں وہ آسٹریلین مال تھا ہمیں سمجھنے میں غلطی لگ گئی ہے۔ دبئی سے چونکہ مال جلدی پہنچ جاتا ہے اس لئے ایمپورٹرز ریٹ بڑھا کر بھی کے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ہم آج دبئی سے آسٹریلین کالا چنا 750 ڈالر میں مانگا ہے لیکن ملا نہیں ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 208.50 تک پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 16 2022 13:25:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں آمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ 11000/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ پلانٹ والے مال 13000/13500 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ مصری برسیم پرانا 10500 جبکہ نیا مال اکتوبر کے سودے 14000 جیسے حالات ہیں۔ آخری کام 13500 تک ہوے تھے آج ایمپورٹرز 14000 مانگ رہے ہیں لیکن ابھی تک کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ بکنگ پرانا 1125 ڈالر ہے لیکن سیلنگ کم ہے۔ نیا 1325 ڈالر میں مل جاتا ہے جولائی شپمنٹ۔ ملا جلا رجحان ہے فل الحال۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott