Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 10 2023 10:12:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6700 روپیہ من جبکہ نئ 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے۔ آج موسم صاف ہے لائنوں پر آمدن اچھی ہے۔ علی پور 6350 رجحان 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 10 2023 10:05:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.25 روپیہ کلو نرم اوپن ہوا ہے اور 165.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 09 2023 21:48:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10975 ٹیکس ان پیڈ۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے 11450 تک ہوے ہیں۔ .
Jun 09 2023 16:51:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ بکنگ بھی 40 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور ماش ثابت ایس کیو 1160 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14581 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 09 2023 14:20:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 11175 تک ہے ٹیکس پیڈ مال جبکہ ٹیکس ان پیڈ مال 11000 جیسے پوزیشن ہے۔ جون کے سودے بہتر ہوئے ہیں دوبارہ اور 11485 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ زیریں سندھ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہے۔ میرپور 11500 کام ہوا ہے۔ آباد گار بھی 11500 تک ہے۔ النور 11450 روپیہ کوئنٹل مانگ رہے ہیں۔ .
Jun 09 2023 14:11:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں بازار دھارا 204/205 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نپر مسور 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 09 2023 14:05:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ تک ریٹ ہو گیا ہے جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 280/285 پورٹ جبکہ گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے لیے رشین چیکو گولڈن مالوں کے کام ہوئے ہیں 310 روپیہ کلو تک۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ آج انڈیا لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مشین کلین مال 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 09 2023 13:43:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 09 2023 13:41:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب بند ہے جس کی وجہ سے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jun 09 2023 13:40:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو۔تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیچے ڈیمانڈ نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 287 کے لیول پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott