Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 08 2023 12:53:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا مال 203/204 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 210/211 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 08 2023 12:39:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 08 2023 12:37:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 مشین کلین مال 290/300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 273 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں ڈالر بینکوں سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 300/305 روپیہ کلو جبکہ اچھے مشین کلین مال 320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 355/357 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ موٹے چنوں کے مال کم ہیں فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jun 08 2023 12:19:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے اور کل شام میں 75000/76000 روپیہ من تک کام ہوگئے تھے۔ تاہم آج 78000/80000 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 72000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں افغانی زیرہ 68000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں یہ ریٹ تھے۔ تاہم بکنگ انڈین 6000 ڈالر کے لیول پر ہے جو 73680 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی اچھی ہے نیچے۔ .
Jun 08 2023 12:11:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا 19500/20000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 13300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 08 2023 12:05:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ اچھے مالوں لی بیچ کم ہے۔ ملا جلا رجحان ہی ہے مارکیٹ میں۔ .
Jun 08 2023 12:03:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور مال 16000/17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ زیادہ تر کام شہزادی کوالٹی کے ہی ہو رہے ہیں۔ .
Jun 08 2023 11:52:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 11100 سلانوالی پاپولر 11025 المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11150 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10685 جبکہ ٹیکس پیڈ 10900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11100 گھوٹکی 11130 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11225 شاہمراد 11225 مہران فاران 11250 آباد گار 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون لے سودے 11280 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 08 2023 10:58:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ تھی لیکن ابھی دوبارہ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 106.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 08 2023 10:53:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13950/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ کراچی گوداموں میں مال نہیں ہیں جو تھوڑے بہت مال پورٹ پر آتے ہیں ساتھ ہی ِبک جاتے ہیں۔ تاہم ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز بھی خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ صرف پرچون میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ ماش ثابت کا کام بہت کم ہو گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott