+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2023 11:52:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 11100 سلانوالی پاپولر 11025 المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11150 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10685 جبکہ ٹیکس پیڈ 10900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11100 گھوٹکی 11130 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11225 شاہمراد 11225 مہران فاران 11250 آباد گار 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون لے سودے 11280 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔