Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jun 18 2022 15:28:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 113.50 تک کام ہوے ہیں۔ آج پورٹ پر 75 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2022 15:24:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 247 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ فارمر ڈریس مال جو 237/38 تک کام ہوے تھے ختم ہو گئے ہیں ملوں نے خرید لیا ہے۔ نپر مسور اگر کراچی کسی کے پاس ہو گا تو 242 تک ریٹ ہونا چاہیے۔ مسور کرمسن کی بکنگ 890/900 ڈالر جبکہ نپر مسور کی بکنگ 930 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کی لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا سے نپر مسور تقریباً 20000 ٹن کا جہاز لوڈ ہو گیا ہے۔ اب یہ جہاز دوسرے کسی پورٹ پہ گیا ہے وہاں سے کالا چنا لوڈ کرے گا۔ اندازہ ہے کہ 22 یا 25 جون کو آسٹریلیا سے روانہ ہو گا۔ .
Jun 18 2022 15:06:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 150/200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9750/9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1080 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 14:58:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5300/5400 تک کام ہوے ہیں۔ 5 جولائی کی پیمنٹ پر 5500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہے۔ .
Jun 18 2022 14:54:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 250 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7400 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی 185/88 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 13:10:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2022 13:08:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12000 سے 13900 تک کام ہوے ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جبکہ نیا برسیم 14000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ پرانا 1125 نیا 1325 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 18 2022 12:54:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا 9000/9500 جبکہ گولی دھنیا 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2022 12:51:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 10000/10100 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2022 12:48:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 29800/30000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرہ 31000 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ انڈین زیرہ 2880 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott