+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2022 13:08:39
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12000 سے 13900 تک کام ہوے ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جبکہ نیا برسیم 14000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ پرانا 1125 نیا 1325 ڈالر جیسے حالات ہیں۔