Clover Seed | برسیم
Aug 23 2025
Jun 23 2022 16:53:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے۔ برما وی 2 224 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے وی 7 235/36 روپیہ کلو جیسے حالار ہیں۔ پورٹ پر 28 کنٹینر کی آمدن تھی برما سے۔ سوڈان کوالٹی 218 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے جس کی وجہ سے تمام اشیاء کی قیمتیں گری ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ موٹا چنا کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے انڈیا 8 ایم ایم 270/75 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 285/90 انڈیا 9ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 365/375 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 23 2022 16:44:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247 کرمسن 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 870 ڈالر رہ گئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 209 کا رہ گیا ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 23 2022 16:42:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 10500 نیا برسیم 13200/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز میڈیا میں خبریں آئیں تھیں کہ کہ ذرعی بیج کی ایمپورٹ پر کوئی سیل ٹیکس نہیں لگے گا۔ جسکی وجہ سے ایمپورٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ایمپورٹرز نے سیلنگ دینا شروع کر دی۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ آج ٹوٹ گئی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی 1250/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 4 روپیہ کم ہوا ہے اور 209 ہو گیا ہے۔ .
Jun 23 2022 16:40:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7875/80 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پیر پیمنٹ کے۔ جبکہ جون کے سودے 7930/35 جیسے حالات ہیں۔ جولائی 8080/85 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹہ باز مارکیٹ کو کھینچ رہے ہیں۔ ہفتہ اتوار بنک بند ہوتے ہیں اس لیے ممکن ہے تھوڑی بہت کھینچ مزید بن جائے لیکن پیر سے پھر مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں مال بیچ رہی ہیں۔ حمزہ۔ آر وائی کے اور اتحاد بھی سیلنگ کر رہی ہیں۔ بڑے ڈیلر ملوں سے حاضر مال خرید کر جون ڈیلیوری بیچ جاتے ہیں کیونکہ 8/10 دن کا 60/65 روپیہ کوئنٹل منافع مل جاتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے مارکیٹ میں دم خم نظر نہیں آ رہا ہے۔ .
Jun 23 2022 16:37:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست نظر آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں لیکن منڈی میں مال نہیں ہے۔ جام پور ڈنڈی کٹ 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن مال نمی والا ہے۔ تھوڑی کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 23 2022 16:36:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ .
Jun 23 2022 16:34:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/50 10600 70/30 10800 جبکہ 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 23 2022 15:44:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملتان میں اچھے مال کم رہ گئے ہیں۔ اچھا مال 2800/50 تک پرچون میں کام ہو رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن 208 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 23 2022 15:41:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2425 جیسے حالات ہیں تھل 6150 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Jun 23 2022 15:37:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کم ہوئی ہے اور 109.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کے مندہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں آئ ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ رشیہ سے 500 ڈالر میں اگست ستمبر کی شپمنٹ ملتی ہے۔ ایمپورٹرز ڈائریکٹ رشیہ سے بکنگ لینے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ جبکہ دبئی کے ذریعے رشیہ کا مال پاکستان آنے میں تین چار ماہ لگ جائیں گے۔ انڈیا کا مال جس کو 2/3% کیڑا لگا ہوا ہے وہ بھی 500 ڈالر میں ملتا ہے۔ اگر ڈالر 200 کا بھی ہو جائے تب بھی ڈنک والا مال 108 میں پڑتا ہے جبکہ رشین مال پاکستان میں 5 روپیہ کلو اوپر فروخت ہو رہا ہے انڈیا کے مال کی نسبت۔ کراچی کے گوداموں میں مال تھوڑے ہیں۔ عید الاضحی تک مزید مال کم ہو جائیں گے اور کھینچ بن سکتی ہے انٹر بینک میں ڈالر 209 روپیہ کا رہ گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott