Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jun 22 2022 15:50:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من نیچے آیا ہے اور 9900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ .
Jun 22 2022 15:47:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ٹریڈرز منافع خوری کرنے کے موڈ میں ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مارکیٹ کو تھوڑا دیکھنا چاہئے کہ کتنی اور گھٹتی ہے۔ جہاں رک کہ مارکیٹ دوبارہ چلے گی وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ تنزانیہ کی مونگ 625 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 5700 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ لیکن پاکستانی مونگ سے 800 روپیہ من نیچے بکنے والا مال ہے۔ .
Jun 22 2022 15:23:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6700 تک کام ہوے ہیں۔ دوپہر کو 6800 تک کام ہوے تھے۔ مارکیٹ دوبارہ 100 روپیہ من نیچے آئ ہے۔ کراچی 175/82 جیسے حالات ہیں۔ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز آسٹریلیا سے 18000 ٹن کالا چنا لے کر نکلا ہے۔ جو پہلے بنگلہ دیش پورٹ پر مال ڈسچارج کرے گا اور پھر پاکستان کراچی پورٹ پر آے گا۔ تقریباً 3 اگست سے 7 اگست تک پورٹ پر جہاز کی آمد متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مارکیٹ ٹھنڈی ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی کم ہے دوسری جانب ٹریڈرز اپنا منافع بھی کھرا کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ گورنمنٹ سے آئ ایم ایف کا معاہدہ بھی جلد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اور ہو سکتا ہے ڈالر بھی نیچے آ جائے۔ اس لئے مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2022 13:14:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد دن کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 22 2022 12:48:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 31500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 22 2022 12:43:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 8500/9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 22 2022 12:38:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 22 2022 12:35:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 22 2022 12:31:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ 50 % سفید 10600 70% 10800 80% 11000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 22 2022 12:26:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا پرانا مال 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نیا مال گنگا 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرولائن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔تاندلیاوالا 2600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott