Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jul 23 2022 16:13:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من ٹھنڈا ہوا ہے اور 7000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 170 جیسے حالات ہیں۔ پورے ملک میں بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں بھی کام نہیں ہے۔ جبکہ ملوں میں دال نہیں بن رہی اسلئے ملرز بھی خریدار نہیں ہیں۔ .
Jul 23 2022 15:54:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5850 تک کام ہوے ہیں 50 دن کی پیمنٹ پر 6100 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میانوالی کے علاقوں میں شدید بارش ہو رہی ہے جس سے فصل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اسٹاکسٹ اس وقت ایکٹو ہیں اور تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jul 23 2022 12:49:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 465 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 23 2022 12:39:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 23 2022 12:36:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 12000/13000 جبکہ مشین کلین 15000/500 جیسے حالات ہیں کراچی 13000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے ملا جلا رجحان ہے .
Jul 23 2022 12:31:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل کی کاشت کے علاقوں میں کافی بارشیں ہوئ ہیں اور آگے مزید بارشیں متوقع ہیں۔ .
Jul 23 2022 12:25:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد آج 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 15500/16000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 17500 کا خریدار ہے سیلنگ نہیں ہے۔ جام پور کوالٹی 13500 کا گاہک ہے سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے گزشتہ روز لودھراں اور شجاع آباد کے علاقوں میں بھرپور بارش ہوئی ہے جس سے فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ جام پور میں بھی بارش ہوئی ہے آگے مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ سندھ میں بھی آج رات سے بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ جس کی وجہ سے آج کوئی بیچ نہیں آ رہی ہے .
Jul 23 2022 12:21:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے. 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔چھانگا مانگا 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 23 2022 12:15:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ایرانی زیرہ 38000/39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے تاہم بہت اونچا ریٹ ہونے کی وجہ سے دکان دار حضرات ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Jul 23 2022 12:09:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10500 سے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 15000/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں یک دم تیزی آئ ہے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott