Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
Jul 20 2022 10:49:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7000/25 روپیہ من ملتان 6950 فیصل آباد 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی 174 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ .
Jul 20 2022 10:47:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11200 جیسے حالات ہیں باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 20 2022 10:40:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9600 70% سفید 9700 جبکہ 80% سفید 10000 جیسے حالات ہیں تھل کی منڈیوں میں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2022 10:35:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 مارکیٹ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ مال نہیں ہیں جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے ۔۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 2650 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2022 10:30:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل کی منڈیوں میں 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور لائن کی فصل تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئی ہے 40/50 توڑے کی آمد ہے 2200/2300 روپیہ من ریٹ کھلا ہے .
Jul 19 2022 17:07:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 50/50 پنجاب کی منڈیوں میں 9700 جیسے حالات ہیں 70% سفید 9800 80% سفید 9900/10000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی میں تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔۔ .
Jul 19 2022 17:04:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن شام کے اوقات میں 2250 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل میں بھی 5700/5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم تھی۔ .
Jul 19 2022 17:00:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈیوں میں 12500 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ مشین کلین مالوں کے 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10500 روپیہ مں جیسے حالات ہیں جبکہ نئے مالوں کے 13000 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Jul 19 2022 16:53:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کافی کمزور ہوئ ہے اور دو دن میں 17.5 روپیہ تیز ہوا ہے ڈالر انٹر بینک میں۔ اسی وجہ سے ایسکپورٹر حضرات گاہک ہیں۔ ڈالر کی غیر مستحکم صورتحال کی وجہ سے جو آئٹم امپورٹ ہوتے ہیں لوکل مارکیٹیں تیز ہیں اور جو آئٹم ایکسپورٹ ہوتے ہیں ان میں اچھی گاہکی ہے۔ .
Jul 19 2022 16:39:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سبی بھاگ ناڑی 2400/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن جوار بھی مال کم ہیں۔ 215/20 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott