Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jul 19 2022 16:30:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی۔ انٹرنیشنل مارکیٹوں میں لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید بارشیں ہیں۔ .
Jul 19 2022 16:16:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 230 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 218 سے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 235/240 روپیہ کلو حالات ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔ بیچ ہی نہیں ہے ہر کسی کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 جبکہ مشین کلین مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 انڈیا 9 ایم ایم 7 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموٹیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج انٹر بینک میں 5 روپیہ تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 370/75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 19 2022 15:58:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال انتہائ کم ہیں اور بیچنے والوں کا اپنا اپنا ریٹ ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ اور مارکیٹ میں سیلنگ بہت کم ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 230 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 19 2022 15:52:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات تھے. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 19 2022 15:44:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہےاور 7885 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔جولائ کے سودوں کے 7935 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 10/15 دن سے نیچے گاہکی اتنی اچھی نہیں تھی۔ عید کی چھٹیاں بھی تھیں اور بارشیں بھی تھیں۔ تاہم دو دن سے نیچے گاہکی اچھی ہے۔ تاہم زیادہ تر ڈیلرز حضرات ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ سٹاکسٹ بھی مال لینے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jul 19 2022 15:13:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 112.5/113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں انتہائ تیز ہوا ہے اور 230 تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 89 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ تاہم ڈالر کی وجہ سے فل حال لوگوں کے جزبات گرم پیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 19 2022 15:00:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو آج مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 10150 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ 10200 روپیہ من کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کم ہوئ ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 227 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں اور سیلنگ ہی نہیں ہے.۔ 1125 ڈالر والی ماش کراچی پورٹ پر 11080 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 19 2022 14:51:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آج 7 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔فیلکن مال کے۔ 30 دن پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات بہت گرم ہیں اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 227 تک پہنچ گیا تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 19 2022 14:01:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ 35000 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ ہی نہیں ہے۔ ایرانی زیرے کے 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر 2 دن میں 15 روپے تیز ہوا ہے۔ لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں. مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 19 2022 13:55:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10000/10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا مارکیٹ گرم ہ اور 14600/14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہے 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں جزبات گرم ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott