Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jul 30 2022 11:42:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10200 70/30 10300 جبکہ 80/20 10500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی 11300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے ملا جلا رجحان ہے .
Jul 30 2022 11:39:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال 14500/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہک بھی خاموش ہے جبکہ سیلنگ بھی کھل کر نہیں آتی۔ کراچی نیو برسیم 13500 جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم 15 اکتوبر تک بائر آپشن 12000 میں کام ہوا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں کیونکہ کراچی کے ایمپورٹرز پہلے بکنگ کرا کہ ساتھ ہی اپنا منافع رکھ کہ مال بیچ جاتے تھے۔ ابھی پاکستانی کرنسی اتنی ٹوٹی ہے کہ جن ایمپورٹرز نے اہنا منافع رکھ کہ مال فروخت کئے ہوے تھے انکو اسوقت نقصان ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر کے ایکسپوٹرز بھی اس وقت پاکستان کو مال بیچنے میں دلچسپی نہیں لیتے کیونکہ ڈالر کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔ یہ سمجھتے ہیں ہیں اگر ملکی حالات گڑ بڑ ہوے تو لوگ پورٹ سے مال نہیں چھڑائیں گے۔ اس لئے ڈرتے ہیں۔ .
Jul 30 2022 11:34:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں فیصل آباد کسان شوگر 8110 کنجوانی کی لوڈنگ نہیں مل رہی ہے کمالیہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7910/15 اتحاد 7910/15 یونائیٹڈ 7915 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 7925 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ 8000 سے 8075 کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی بہترین نکلی ہے اور ریٹ بھی زیادہ گھٹ گیا تھا جسکی وجہ سے مارکیٹ میں ایک روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے تاہم جنوبی پنجاب کی تمام ملیں سیلنگ دے رہی ہیں۔ ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے کوئی لمبی چوڑی تیزی والی کہانی نظر نہیں آ رہی ہے۔ .
Jul 30 2022 11:09:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ،گوجرخان کوالٹی 3300/3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 30 2022 11:03:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس سال کاشت تین گنا زیادہ تھی اگر بارشوں سے ایک گناہ نقصان بھی ہو گیا تب بھی دو گنا بچ جانے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں کیونکہ چائنہ کی گاہکی ہے اور پھر کرنسی زیادہ ٹوٹ گئی ہے ڈالر ایکسپورٹ میں 240 کا ہو گیا ہے جسکی وجہ سے ایکسپوٹرز کو وارہ ہے۔ تاہم ریٹ کا صحیح اندازہ تب ہو گا جب آمد بھرپور ہو گی۔ .
Jul 30 2022 10:53:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 160/70 جبکہ پرولائن 208/10 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار ملتان 2500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے .
Jul 30 2022 10:51:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور لائن پر ابھی 100/150 توڑے کی آمد ہے۔ 1950/2150 تک کام ہوے تھے کل آج ابھی بولی نہیں ہوئی ہے مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 30 2022 10:45:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 117.5 جیسے حالات ہیں 45 دن پیمنٹ پر 122 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی اگست کے مہینے میں جو پورٹ پر مال لگیں گے وہ تمام 485/500 ڈالر والے ہیں جو ایمپورٹرز کو 130 سے اوپر کا پڑتا ہے۔ اس لئے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 30 2022 10:24:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے کیونکہ سنگاپور اور برما کے ٹریڈرز پاکستان کیلئے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ اگر 1100 ڈالر میں بکنگ بھی کرائیں تو 11880 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ انویسٹرز خریدار ہیں۔ .
Jul 30 2022 10:22:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 255 جیسے حالات ہیں حاضر میں مال نہیں ہیں۔ 3 اگست کو جہاز لگے گا۔ جس میں نپر مسور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott