Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jul 28 2022 12:27:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے ٹکڑا دھنیا 12500/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا کے 16500 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 247/248 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 28 2022 12:21:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جامپور 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی بارش ہے اور جامپور میں بھی بارش ہے۔ فل حال بارشوں کی وجہ سے نیچےکام نہیں ہے۔ تاہم سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں۔ جو بیچ آتی ہے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jul 28 2022 12:10:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 5500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 28 2022 11:59:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے دال کی گاہکی سست ہے لیکن امپورٹرز کی جانب سےکھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہی ہیں۔ آج بھی ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 245/247 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 127.69 روپیہ تک کام پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 28 2022 11:43:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7950 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جبکہ کشمیر سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ فیصل آباد زون کسان 8040 کمالیہ 7970 کنجوانی 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7845 آر وائی کے 7865 جے ڈی ڈبلیو حاضر 7830 جبکہ فل اگست 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7840 یونائیٹڈ 7830 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7850 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں العباس اور النور 7970 مہران، فاران 8020 شاہمراد ، آبادگار 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 28 2022 11:22:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 50/50 کوالٹی 10200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی 10400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 80/20 کوالٹی 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 11200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 247 تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے اکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Jul 28 2022 11:12:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے لیکن سیلنگ انتہائ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10900 روپیہ من جبکہ چمن ماش کے 10800 روپیہ من جہسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Jul 28 2022 10:49:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے جبکہ گودام کے مال کے 253 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ ڈالر آج انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکان دار حضرات ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 28 2022 10:35:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے سرگودھا 7100 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ جہاز والےمال کے 168 روپیہ جیسےحالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کےجزبات گرم ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کےامکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 28 2022 10:24:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کل رات کو 6400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 65 دن پیمنٹ پر۔ حاضر میں بروکر حضرات ریٹ تو 5950/6050 روپیہ من دیتے ہیں لیکن سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ گرم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 6050/6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹکسٹ گاہک ہیں بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott