Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jul 27 2022 11:55:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 27 2022 11:50:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9800 70% سفید 10000 جبکہ 80% 10200 جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800/11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیات رکیی ہوئ ہے۔ بارشوں کی وجہ سے نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Jul 27 2022 11:44:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 27 2022 11:34:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8125 پاپولر 8050 المعز 2 7975 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جبکہ کشمیر سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ فیصل آباد زون کسان 8060 کمالیہ 7980 کنجوانی 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حمزہ 7885 آر وائی کے 7910 جے ڈی ڈبلیو حاضر 7870 جبکہ فل جولائ 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7875 یونائیٹڈ 7870 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7890 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں العباس اور النور 7980 مہران، فاران 8040 شاہمراد ، آبادگار 8080 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 27 2022 11:15:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 240/42 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/40 تک ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم پورٹ 304/305 جبکہ گودام کے 307 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 27 2022 11:07:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کہ جبکہ گودام کے مال کے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی اور زیادہ ریٹ ہونے کی وجہ سے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال کے 225/230 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے لیکن ابھی سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ کرمسن اگست سپتمبر شپمنٹ 825 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 214.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 27 2022 10:52:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ ُکھل کر نہیں آتی۔ بکنگ رشیا سے 470 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 124 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 27 2022 10:29:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور. 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6950 اور فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 174 جبکہ فیلکن 176 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز میں آنے والے مالوں کے 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 27 2022 10:24:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ گرم ہے۔ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10500 تک حاضر کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 10900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 27 2022 10:20:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بھرپور گاہک ہے بیچ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott