Sugar | چینی
Aug 18 2025
Jul 25 2022 16:59:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں دوپہر کو 7860 رہ گئی تھی۔ شام کو 15 روپیہ بہتر ہوئی ہے۔ جولائی کے سودے 7895 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بزنس ریکارڈر کی خبر کے مطابق سننے میں آ رہا ہے کہ 16 اگست کو ای سی سی کی میٹنگ ہے جس میں گورنمنٹ چینی کی ایکسپورٹ کی اپروول دے گی۔ اس خبر کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ اب کتنی ایکسپورٹ کی اجازت ملتی ہے اس بات کا اندازہ تب ہی لگے گا جب گورنمنٹ باقاعدہ کوئی نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ .
Jul 25 2022 16:35:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو سارٹیکس مال کے 242 تک کام ہوئے ہیں ریگولر کوالٹی 230/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 تک ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 25 2022 16:28:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12500 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم مانگتے تو 11000 ہیں لیکن 10500 ہی سمجھنا چاہیے۔ بکنگ 1125/50 ڈالر ہے۔ بکنگ میں کوئی خاص کام نہیں ہوے ہیں بارشوں کی وجہ سے لوکل مارکیٹ ٹھنڈی ہے اس لئے بکنگ میں بھی ایمپورٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jul 25 2022 16:26:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن کیش پیمنٹ کی بیچ نہیں ہے۔ تاہم 4 ماہ پیمنٹ پر 18000 میں کام ہوا ہے۔ خریدار بن جاتا ہے لیکن کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ جام پور کوالٹی 15000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لونگی کوالٹی مرچ فیصل آباد منڈی میں 16500/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 20000 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے .
Jul 25 2022 16:24:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 رکا ہوا ہے .
Jul 25 2022 16:23:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے ۔۔ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500 جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے .
Jul 25 2022 16:21:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9800 70% سفید 10000 جبکہ 80% 10200 جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800/11000 جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے .
Jul 25 2022 16:19:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ تھل میں 100 روپیہ بوری کمزور ہے اور 5600 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے .
Jul 25 2022 16:17:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 113 سے 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے .
Jul 25 2022 16:11:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10400 تک کام ہوے ہیں بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott