Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jul 26 2022 17:13:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 26 2022 17:07:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈیوں میں 12500 سے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانے مال کے 11000 روپیہ من جبکہ نئے مال کے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1125 ڈالر ہے۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکٹ میں امپورٹرز کی سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 26 2022 17:02:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 26 2022 16:57:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9800 70% سفید 10000 جبکہ 80% 10200 جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800/11000 جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے .
Jul 26 2022 16:53:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جبکہ سبی بھاگ ناڑی 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500/50 جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے .
Jul 26 2022 16:49:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا لوسی لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک کمزور ہے۔ قصور سائڈ 50/60 من کی آمدن تھی 2225/50 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تھل 5600 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ گاہک کمزور ہے۔ .
Jul 26 2022 16:39:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مزید پورٹ پر مختلف قسم کے سفید چنوں کی 82 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید ارائول متوقع ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 240 تک ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 26 2022 16:32:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹی اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 7885 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل جولائ 7895 جبکہ فل اگست 7995 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Jul 26 2022 16:28:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 248/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال کے 253 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 238/240 تک ہےامپورٹ میں۔ .
Jul 26 2022 16:02:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں 10350 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم شام کے اوقات میں 50 روپیہ من دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott