Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jul 27 2022 16:09:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں جولائی کے سودوں کے پیمنٹ پر 7865/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ جبکہ اگست کے سودے 7970 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر مل والے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز نے کل رات 7900 میں مال فروخت کیا تھا۔ مارکیٹ تھوڑی سی مثبت تھی .
Jul 27 2022 16:05:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرخ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 6 ماہ پیمنٹ پر 19000 کا گاہک بن جاتا ہے لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ جام پور کوالٹی 15000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اسٹاکسٹ سندھ کی نئی مرچ کے اکتوبر کے سودوں کے 22000 کے گاہک بنے تھے لیکن سندھ سے کوئی بیچ نہیں آئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 27 2022 16:03:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12800 تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ تاہم انٹر بنک میں ڈالر 239/41 جیسے حالات بن گئے ہیں جس کی وجہ سے ایمپورٹرز برسیم نہیں بیچ رہے ہیں۔ جن لوگوں نے پاکستانی کرنسی میں مال خریدے تھے وہ کبھی کبھار بیچ جاتے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پرانا برسیم 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 27 2022 16:00:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9800 70/30 10000 جبکہ 80% سفید 10200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800/11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 27 2022 15:54:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 سے 12100/200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 27 2022 15:50:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ 215 پہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بھرپور بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے زمین موائسچر زیادہ ہے۔ جب زمینیں وتر آئیں گی تب کاشت شروع ہو گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس وقت سفید جوار بھی شارٹ ہے جبکہ ہائبرڈ بھی شارٹ ہے۔ ہو سکتا ہے جوار سدا بہار کی طرف رخ کرے کسان۔ تاہم جب موسم خشک ہو گا تب پتا چلے گا .
Jul 27 2022 15:43:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 251 روپیہ ایڈوانس اور پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 253 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 3 اگست والے جہاز میں نپر مسور 228/30 تک کام ہوے تھے لیکن اب ایمپورٹرز بیچ نہیں رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 239/241 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 835 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 219/20 تک پڑے گی۔ البتہ کرمسن مسور کی بکنگ 800 ڈالر ہے۔ .
Jul 27 2022 15:31:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 2150 تک کام ہوے ہیں۔ تھل لائن 5600/5700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور منڈی میں 200 من کی آمد ہوئی ہے نئے باجرہ کی 1950/2150 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی لالہ موسیٰ لائن پر ایک سینئر ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ شکر گڑھ نارووال اور لالہ موسیٰ لائن پر بھرپور کاشت ہوئ ہے جبکہ لالہ موسیٰ لائن بر بھی بھرپور بیجائ ہوئی ہے۔ تھل لائن پر کاشت جاری ہے۔ تھل کی کاشت کا 15 اگست تک پتا چلے گا۔ تاہم جس طرح بارشیں ہو رہی ہیں لگتا ہے پورے ملک میں کاشت بہت اچھی ہو گی۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 27 2022 15:23:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو برما وی 2 230/232 روپیہ وی 7 240/42 روپیہ کلو رشین چیکو 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/40 تک ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے پورٹ پر مزید آمدن متوقع ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 275 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم پورٹ 304/305 جبکہ گودام کے 307 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 27 2022 15:16:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 114.5 تک کام ہوے ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 118 تک کام ہوے ہیں اسٹاکسٹ دوبارہ ایکٹو ہوے ہیں اور خریداری کر رہے ہیں کیونکہ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 123/24 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک والے ڈالر 239 سے 241 بولنا شروع ہو گئے ہیں لیکن اس میں بھی ڈالر مل نہیں رہا ہے۔ اسی لئے تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott