Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jul 28 2022 16:56:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 50/50 کوالٹی 10200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی 10400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 80/20 کوالٹی 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 11200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نہ کھل کر سیلنگ آتی ہے اور نہ کوئ خاص گاہک ہے نیچے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 28 2022 16:53:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل کے 11500 روپیہ من جیس حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 28 2022 16:51:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ 215 پہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/2500 روپیہ من جبکہ تاندلہ 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشوں کی وجہ سسے کوئ کام کاج نہیں ہے۔ .
Jul 28 2022 16:46:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی 12500/13500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین مال 15000/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخو پورہ میں سیلنگ کم ہے۔دوسری جانب کراچی نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 13000 جیسے حالات ہیں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پرانا برسیم 11000 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔آنٹر بینک میں ڈالر 247/248 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 28 2022 16:39:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کوئ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ 4 مہینے پیمنٹ پر 18000 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 28 2022 16:23:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو برما وی 2 230/232 روپیہ وی 7 240/42 روپیہ کلو رشین چیکو 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے ڈالر انٹر بینک میں 239 سے247 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ ہیں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم پورٹ 304/305 جبکہ گودام کے 307 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے. .
Jul 28 2022 16:18:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں ماعکیٹ گرم ہے اور 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے 6150/6250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6150/6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ ُفل ایکٹو ہے۔ .
Jul 28 2022 16:08:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جولائ 7770 جبکہ اگست 7870 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں بارشوں کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Jul 28 2022 16:01:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے گاہکی سست ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 52 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 28 2022 15:49:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 115/115.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 سے 247 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ ہیں۔فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott