Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jul 30 2022 16:02:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر بھی 255/56 جیسے حالات ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہو رہے ہیں۔ بکنگ نپر مسور کی 25 ڈالر ٹوٹی ہے اور 815 جیسے حالات بن گئے ہیں کرمسن مسور کی بکنگ 800 جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 30 2022 15:59:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 115.5 تک کام ہوے ہیں۔ یکم تاریخ کے کافی سودے ادھار پہ فروخت ہوے ہوے تھے۔ انکی کٹنگ ہونی ہے اس لئے تھوڑی ٹھنڈی ہوئی ہے۔ سودوں کی سیٹلمنٹ کے بعد دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 30 2022 15:55:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 11000 تک کام ہوے ہیں 40/45 دن پیمنٹ پر 11500 تک کام ہوے ہیں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 30 2022 15:52:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6400 تک کام ہوے ہیں بعص بروکغ6450 بھی بتا رہے ہیں۔ 50/60 دن پیمنٹ پر 6800/50 جیسے حالات ہیں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Jul 30 2022 15:50:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 7250/75 تک کام ہوے ہیں کراچی روپیہ دو روپیہ نرم ہوا ہے اور جہاز والا مال 170 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کام کاج کافی ہوے ہیں ریٹیل میں گاہکی اچھی نظر آرہی تھی۔ اگر موسم کھل گیا تو ڈیمانڈ اچھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 30 2022 12:50:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37500/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر 250 تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے فل حال لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Jul 30 2022 12:47:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Jul 30 2022 12:42:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بارشوں کی وجہ سے نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 30 2022 12:00:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 4 ماہ پیمنٹ پر 18000 کا خریدار ہے لیکن بیچ کم ہے جام پور کوالٹی کولڈ اسٹوریج والی 14500/15000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی فصل بارشوں کی وجہ سے 90% تباہ ہو گئی ہے۔ جبکہ سندھ میں بھی کافی بارشیں ہوئیں ہیں لیکن وہاں فصل کو خاطر خواہ نقصان تو نہیں ہے البتہ فصل کو بیماری لگنے کی شکایت ا رہی ہے۔ جسکا کہ اکثر ہم اپنے تبصروں میں بتاتے رہتے ہیں کہ سندھ میں کاشت ٹوٹل 20/25% ہے۔ .
Jul 30 2022 11:52:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 10 روپیہ تیز ہوا ہے اور 230 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی 2 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 8 روپیہ کلو تیز ہے اور 248/50 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ رشین چیکو 5/10 روپیہ کلو تیز ہے اور 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی آی پی مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے ڈالر انٹر بینک میں 250 تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 10 روپے تیز ہے اور 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 5 روپیہ کلو تیز ہے 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott