Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jul 04 2023 12:43:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پنجاب میں نئے مال کی آمدن شروع ہو گئ ہے۔ نئے ہائبرڈ 18500 جبکہ نیے باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 04 2023 12:28:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300/400 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مالوں کا۔ پرانے مال 10400/500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 940 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 11477 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپے کم اوپن ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 04 2023 12:08:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 95000/96000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ افغانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ دوبارہ 1500 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 04 2023 11:48:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 04 2023 11:37:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4700/4800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2023 11:35:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 12300 جبکہ المعیز 2 12250 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ 12250 روپیہ کواینٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 12400 کمالیہ 12150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 12100 جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 12075 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12400/12425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ میں بھی خریدار ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے سٹاکسٹ بھی خریدار ہیں۔ نیچے ریٹیل میں بھی گاہکی اچھی ہے۔ جولائ 12565 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jul 04 2023 11:28:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 04 2023 11:28:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ ہے فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 04 2023 11:18:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد ۔ مرچ ثابت فیصل باد منڈی جامپور ڈنڈی کٹ والے مال 12000 روپے من تک کا ریٹ ہے جبکہ شہزادی کوالٹی 9000 روپے من ہے۔فلحال مارکیٹ ساکت ہے۔ اور ابھی مکمل طور پر کام شروع نہیں ہوا ۔ .
Jul 04 2023 11:12:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک کا ریٹ ہے۔ ییلو پیس رشیہ سے بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپیہ کم ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott