Sugar | چینی
Aug 26 2025
Jul 04 2023 10:56:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 13700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 10 روپے کم اوپن ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1100 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 13250 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 04 2023 10:43:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 18300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر پیچ ہے۔ .
Jul 04 2023 10:40:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو 12050 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے حاضر مالوں کا جبکہ جولائ کے سودے 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2023 10:35:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3475/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل مارکیٹ 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 04 2023 10:31:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4500 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 04 2023 10:18:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 156/157 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپے کم اوپن ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ریٹ موصول ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ آگے مزید سپلائ بھی ہے اور ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ ڈالر میں بھی کریکشن کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 04 2023 10:17:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور نئ مونگ ثابت 6700 روپیہ من جبکہ پرانی مونگ ثابت 6900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر پیچ نہیں ہے۔ .
Jul 03 2023 18:17:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر شام کے اوقات جہاز والے مال 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش تھا۔ .
Jul 03 2023 18:07:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں جامپور ڈنڈی کٹ مال 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں. شہزادی ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 03 2023 17:58:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/342 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott