+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2022 15:50:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ 215 پہ رکی ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بھرپور بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے زمین موائسچر زیادہ ہے۔ جب زمینیں وتر آئیں گی تب کاشت شروع ہو گی۔  ماہرین کا خیال ہے کہ اس وقت سفید جوار بھی شارٹ ہے جبکہ ہائبرڈ بھی شارٹ ہے۔ ہو سکتا ہے جوار سدا بہار کی طرف رخ کرے کسان۔ تاہم جب موسم خشک ہو گا تب پتا چلے گا