Sugar | چینی
Aug 13 2025
Aug 24 2022 10:34:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 9400/9500 70/30 کوالٹی 9200 جبکہ 50/50 کوالٹی 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 9800 روپیہ جیسے حالات ہیں کراچی 93.310 کلو کے۔ .
Aug 24 2022 10:28:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان ملتان منڈی میں اچھے مال 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اچھے مال کم ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانا مال 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 24 2022 10:24:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی پہنچ 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بھی اچھے مال آتے ہیں کراچی ایکسپورٹرز لے جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 24 2022 10:18:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹپز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 24 2022 10:05:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام کاج سست ہے کیونکہ حیدرآباد میں شدید بارشوں کی وجہ سے فیکٹریاں بند ہیں۔ دوسری جانب بکنگ تھوڑی کمزور ہوئی ہے اور 1035 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 219.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے .
Aug 24 2022 10:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6500/6600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن پر بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ .
Aug 24 2022 09:59:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 75 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 7075 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 7000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی 2/3 روپیہ کلو تیزی کے ساتھ 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 219.50 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 23 2022 17:24:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 23 2022 17:03:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانا برسیم 9500/9800 جیسے حالات ہیں بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Aug 23 2022 16:59:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب کی ملوں میں فل الحال لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد وغیرہ کے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ تاہم اگست کے سودے 7805 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں ایس جی ایم شوگر ملز 7770 جیسے حالات ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7790 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ کی ملوں سے لوڈنگ ہورہی ہے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 20/25 روپیہ کوئنٹل کمزور تھی۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott