Clover Seed | برسیم
Aug 12 2025
Aug 22 2022 12:16:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ 50 پیسے تیز اوپن ہوئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 217.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بکنگ 450/55 ڈالر ہے۔ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے .
Aug 22 2022 12:13:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایک ٹرک کی آمد تھی مال فروخت ہو گیا ہے۔ جبکہ نئی جوار 200 بیگز کی آمد تھی 2700/2800 تک کام ہوے ہیں۔ .
Aug 22 2022 12:09:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ 12000/14000 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 200/300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11500/700 جیسے حالات ہیں پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے .
Aug 22 2022 12:03:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو کم ہیں لیکن نیچے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی خریادری کرتا ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر 216.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 22 2022 11:45:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 9400 70/30 کوالٹی 9200 جبکہ 50/50 کوالٹی 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 300/400 روپیہ کوئنٹل اور لائن لوڈ 10300 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی کے 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ ملرز کی گاہکی کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے اور انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور 216.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ انٹر بینک میں۔ .
Aug 22 2022 11:39:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 22 2022 11:36:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2050 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ میں گاہکی سسست ہے۔ تھل منڈیوں میں 5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 6/7 ٹرک آمدن تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 22 2022 11:20:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثاب نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں بازار دھارا مال کے۔ کرمسن مسور وی آی پی مال 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 216.5 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر مسور کررمسن 15 کنٹینر نگٹ 10 اور نپر 8 کنَینر کی آمدن تھی .
Aug 22 2022 11:17:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں نے 4 دن لوڈنگ بند کر دی ہے۔ لوڈنگ بند ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 22 2022 11:06:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو اور چمن ماش کے 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر ایس کیو 24 اور ایف اے کیو 3 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 1060 ڈالر ہے۔ ڈالر آج انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 216.50 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ میں بہتتی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott