Sugar | چینی
Aug 09 2025
Aug 16 2022 17:24:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالاموسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ شام کے اوقات میں کمزور ہوئ ہے اور 2075 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ قصور 2 ٹرک کی آمدن تھی اور 1950 سے 2050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ تھل لائن بھی 5300/5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 16 2022 17:16:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانے مال کے 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے پلانٹ والے مالوں کے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 16 2022 16:56:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 مہینے پیمنٹ پر 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مزید گاہک ہے اچھے مالوں کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچ ثابت کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Aug 16 2022 16:52:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی. مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ رویگولر کوالٹی سوڈان کے مال 216/218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 بھی 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی کریکشن آئ ہے۔ تاہم جن بندوں کےپاس مال نہیں ہیں وہ کم کر کر کےریٹ بتاتے ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 235/240 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 253/258 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 345 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بھی لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ .
Aug 16 2022 16:46:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 201 جبکہ کرمسن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 16 2022 16:34:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 107 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے، .
Aug 16 2022 16:17:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں حاضر میں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ بھی 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7790 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں۔ .
Aug 16 2022 15:49:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں 150 روپیہ من کمزور تھی اور 9450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں لوگ گھبراہٹ کی وجہ سے نفع پکا کر رہے ہیں۔ بکنگ بھی کمزور ہو گئ تھی اور ڈالر بھی کمزور ہو گیا تھا۔ اس لیے یک دم مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آئ ہے۔ تاہم جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 16 2022 15:40:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ اور 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 0.5 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 155.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 16 2022 15:26:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6000/6100 جیسے حالات بن گئے ہیں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott