Sugar | چینی
Aug 28 2025
Aug 03 2023 16:31:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک ہیں۔ لیکن بیچ انتہائی قلیل آتی ہے۔ مارکیٹ میں جتنی بھی سیلنگ آتی ہے فورأ خریدار لے جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بروکر حضرات ہر وقت ریٹ مارکیٹ سے کم بتاتے ہیں لیکن اندرون خانہ 100/150 روپیہ من بڑھا کر بھی سودے ہو جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر زبردست قسم کی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج ہندوستان کے صوبہ مدھیہ پردیش میں سیلابی صورتحال ہے گو کہ مدھیہ پردیش میں مونگ کی کاشت دوسرے صوبوں کی نسبت کم ہوتی ہے لیکن بارشوں کی وجہ سے نقصان کا اندیشہ ضرور ہے۔ .
Aug 03 2023 16:23:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کم ہوے ہیں اور 102 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے لیکن پورٹ پر آمد کا دباؤ ہے۔ بکنگ شام کے اوقات میں 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 320 ڈالر فی ٹن جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔ جو کراچی آکر تقریباً 101.40 تک پڑے گی۔ فل الحال مارکیٹ میں کوئی خاص تیزی نظر نہیں آ رہی ہے کیونکہ پورٹ پر آمد بھرپور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 03 2023 16:09:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پرچون میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Aug 03 2023 16:06:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 03 2023 12:55:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 03 2023 12:47:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 210/211 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے کنٹینرز میں بھی کافی مال ُبک ہو کر آتے تھے پھر پیمنٹ کا زیادہ بحران بن جاتا تھا۔ تاہم ابھی مارکیٹ میں جہاز والے مال ہی ہیں اور ٹریٹرز پنجاب پہنچنے پھر بھی مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ کرمسن مسور 225/226 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Aug 03 2023 12:43:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13525 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودوں میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14110 روپیہ کوئنٹل کا بازار بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے 12500 پر مال پکڑ لیے تھے تین دن میں ان کو 1000 روپیہ کوئنٹل نفع ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 03 2023 12:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 13500 جبکہ پرانے مال 11200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1075/1100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ آج مصر میں 6700/6800 مصری پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 03 2023 12:35:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں گاہک بہت کم خریداری کرتا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا 62700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2023 12:33:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 15500 روپیہ من پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کوئٹہ 16000/16100 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott