Sugar | چینی
Sep 05 2025
Aug 19 2023 17:02:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 19 2023 17:01:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی 270/280 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 285 روپیہ کلو اور سارٹیکس مال 290 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 290/295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ گاہک خریداری نہیں کرتے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ایرانی چنا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور آمدن مال کے 470 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال نہیں ہیں۔ .
Aug 19 2023 16:55:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں 227/228 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 19 2023 16:49:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7550/7650 روپیہ من ریٹ ہے۔ علی پور 7650 رجحان 7750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 19 2023 16:46:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 165 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 19 2023 16:10:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے مال 15100 میں مل جاتے ہیں۔ جبکہ گودام کے مال 15300 میں خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق پورٹ پر 35/40 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے لیکن بنکوں سے ڈاکیومنٹ ریٹائر نہیں ہو رہے ہیں۔ برما سے جو ایمپورٹ ہو رہی ہے اس کیلئے ڈالر دیر سے ملتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی دال ماش کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا آج حیدرآباد کی ملوں نے دال ماش میں 300 کا مزید اضافہ کر دیا ہے. .
Aug 19 2023 15:27:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ریڈی پیمنٹ 14500 جبکہ اگست کے سودے 14590 تک ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Aug 19 2023 14:55:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 14580 کا گاہک بن گیا ہے اگست کے سودوں کا۔ مارکیٹ 55 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رپے ہیں۔ .
Aug 19 2023 14:02:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 17600/700 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ مالوں کا جبکہ باریک تل 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Aug 19 2023 13:59:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوے ہیں اور 14480 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودے 14525 تک ہوے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott