+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2023 16:10:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے مال 15100 میں مل جاتے ہیں۔ جبکہ گودام کے مال 15300 میں خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق پورٹ پر 35/40 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے لیکن بنکوں سے ڈاکیومنٹ ریٹائر نہیں ہو رہے ہیں۔ برما سے جو ایمپورٹ ہو رہی ہے اس کیلئے ڈالر دیر سے ملتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی دال ماش کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا آج حیدرآباد کی ملوں نے دال ماش میں 300 کا مزید اضافہ کر دیا ہے.