Sugar | چینی
Aug 13 2025
Aug 22 2022 11:20:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثاب نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں بازار دھارا مال کے۔ کرمسن مسور وی آی پی مال 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 216.5 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر مسور کررمسن 15 کنٹینر نگٹ 10 اور نپر 8 کنَینر کی آمدن تھی .
Aug 22 2022 11:17:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں نے 4 دن لوڈنگ بند کر دی ہے۔ لوڈنگ بند ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 22 2022 11:06:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو اور چمن ماش کے 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر ایس کیو 24 اور ایف اے کیو 3 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 1060 ڈالر ہے۔ ڈالر آج انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 216.50 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ میں بہتتی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 22 2022 10:59:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ 18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 4 مہینے پیمنٹ پر 20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 22 2022 10:45:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہے 6/7 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 170/171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من ملتان 6950 فیصل آباد منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 64 کنٹینر کی آمدن تھی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بکنگ تیز ہوئ ہے اور اچھی کوالٹی 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 143.79 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق انڈیا میں مدیہ پردیش اور رجستان کے علاقوں میں شدید بارشیں ریکارڈ کی گئ ہیں۔ 100 ملی میٹر سے زیادہ ملی میٹر مدیہ پردیش کے جن علاقوں میں بارشیں ہوئ ہیں جن میں کوٹا میں 224 ملی میٹر، بھوپال میں 195 ملی میٹر گونا میں 171 ملی میٹر ساگر 174 ملی میٹر، جبل پور 160 ملی میٹر پچماری 148 ملی میٹر داموہ 104 ، ہوشنگاآباد 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئ ہے۔ شدید بارشوں سے فصلوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ .
Aug 22 2022 10:26:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہےاور 6600/6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے ۔مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں. .
Aug 20 2022 17:06:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10800 روپیہ من جیسےحالات ہیں جبکہ کراچی پہنچ 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ .
Aug 20 2022 16:49:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11800/12000 جیسے حالات ہیں۔ پرانا 9600/9700 جیسے حالات ہیں بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2022 16:47:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ پیسائ کوالٹی 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج فیصل آباد منڈی میں 16500 میں کافی کام ہوے ہیں تاہم اچھی کوالٹی کی بیچ نہیں ہے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 18500/19000 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 19000 سے کم نہیں ملتی۔ اسکے علاوہ پاک کموڈیٹیز کی سندھ لائن پر کافی لوگوں سے بات چیت ہوئی ہے تو انکا کہنا تھا کہ مرچ کو بیت بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ بعض لوگ تو کہتے ہیں کہ مرچ کی فصل کو 80/85 فیصد نقصان ہوا ہے۔ تاہم صحیح اندازہ چند دن ٹھہر کے ہوگا۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں کام کاج بہت ہو رہے ہیں اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2022 16:43:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9400 جبکہ 50/50 کوالٹی 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 9600/9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott