Sugar | چینی
Aug 13 2025
Aug 20 2022 12:44:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 کوالٹی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپے بہتر ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے 240 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو بکن 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/265 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 جیسے حالات ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم بکنگ 1000 ڈالر ہے جبکہ ترکی 8 ایم ایم بکنگ 1100 ڈالر ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم اہم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 20 2022 12:35:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 20 2022 12:32:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3100 روپیہ من جبکہ گوجرخان کوالٹی 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 20 2022 12:14:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ منڈی میں 12000/14000 جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15000/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی 12000 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 9700/9800 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے .
Aug 20 2022 12:06:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور ٹکڑا 11800/12200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 15800 سے 16200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 20 2022 12:02:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 19000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Aug 20 2022 11:55:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار حضرات ضرورت کے مطابق خریداری کر رہے ہیں۔ جبکہ مال بھی کم ہیں۔ .
Aug 20 2022 11:47:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن لوڈ 2050 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ قصور منڈی میں 5000 توڑے کی آمدن تھی بولی نماز کے بعد ہو گی۔ .
Aug 20 2022 11:42:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے مالوں کے 10500 سے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پہنچ پیمنٹ پر 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشی مالوں کے 9500 سے 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں جبکہ اچھے مال کم ہیں۔ .
Aug 20 2022 11:29:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد 8000 بھلوال 8050 پاپولر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 7950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8020 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7910 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7685 اتحاد 7690 یونائیٹڈ 7685 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7780/90 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7725 سے 7775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott