Sugar | چینی
Sep 05 2025
Aug 21 2023 12:38:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ .
Aug 21 2023 12:18:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310/312 روپیہ کا ہو گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی مال کم ہیں 15500 سے 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19500 سے 21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 21 2023 12:15:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310/312 کا ہو گیا ہے۔ دوسرا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈریڈرز ڈر ڈڑ کر کام کر رہے ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز بھی ہلدی مرچ اور دھنیے میں چلے گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانی زیرہ بھی کافی مال آ رہے ہیں پشاور کے ذرایعے۔ افغانی زیرہ 85000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب آج انڈیا مارکیٹ 940 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 58750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ چائنہ سے زیرے کی بکنگ 6100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جبکہ انڈیا سے 7150 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 21 2023 11:35:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14800 سانگلہ 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14550 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے اور اگست کے سودوں کا 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14725 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گھوٹکی 14750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14850/14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 21 2023 11:14:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/17600 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16800 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 56 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 17943 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کافی اچھے ہیں اس لیے زمیندار بھی مال بیچے ہی جا رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت کم ہوئ ہے۔ .
Aug 21 2023 11:09:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ گوارہ کراچی تھرپاکر کوالٹی 18500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 6199 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 21 2023 10:50:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی اور 12500 سے 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے دنوں اچھے مال کے 12500 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی اچھے مال 14000 ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ 1500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ نئے مال 13000/13500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی نئے مال کے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کنری منڈی میں۔ .
Aug 21 2023 10:42:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/105 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ 104 کا گاہک ہے 105 کی بیچ ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 296.5 روپیہ ہے امپورٹ میں لیکن 297 میں بھی نہیں ملتا۔ .
Aug 21 2023 10:40:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3900 روپیہ من ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 21 2023 10:39:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور کل 7400/7500 تک کام ہوئے تھے آج 7450/7550 روپیہ من مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ علی پور 7550 رجحان 7650 روپیہ من ریٹ ہے۔ سٹاکسٹ ساتھ ساتھ لانگ ٹرم کے لیے مال لے جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott