Sugar | چینی
Aug 28 2025
Aug 08 2023 11:50:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 سے 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 08 2023 11:49:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ نئے مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ نئے مال ابھی گیلے ہیں۔ پرانے کولڈ سٹور والے 13500/14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ جامپور 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ جہاں کنری منڈی میں بھرپور آمدن شروع ہو گی مارکیٹ مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ آج کنری منڈی میں 600 بوری کی آمدن تھی 9000 سے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 23300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 08 2023 11:47:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گوجر خان منڈی میں مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 08 2023 11:46:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 70/30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جبکہ سندھ 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Aug 08 2023 11:45:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250/3300 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ تھل لائن بھی 100/150 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 08 2023 10:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/104.25 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ کے مال کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہے اور 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں .
Aug 08 2023 10:36:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6800 ملتان 6700 فیصل آباد 6600 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں آج ڈالر بہتر ہوا ہے اور 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 530 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 560 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 08 2023 10:33:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ علی پور 7650 جبکہ رجحان 7750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں جو بھی کوئ بیچ آتی ہے فوراً مال ِبک جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 07 2023 18:20:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی 11500/12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور 13500/14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹ10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 07 2023 18:11:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے سودے 15150 جبکہ گودام سے ڈیلیوری کے بھاؤ 15300 تک ہیں۔ مارکیٹ میں مال کی شارٹیج ہے۔ بکنگ 1070/75 ڈالر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott