Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Aug 31 2023 16:15:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید گرم ہو گئے ہیں اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 172/172.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں شارٹیج کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انڈیا میں اگست کے مہینے میں 36% راجستان 79% جبکہ گجرات 90% بارشیں کم ہوئ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا تنزانیہ سے 740 ڈالر فی ٹن میں خریداری کر گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 31 2023 15:48:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 16200 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کا 17265 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 31 2023 15:46:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 120 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں اور اب کوئ سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ شوٹ اپ کر گئ ہے 390 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 131.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی خریداری کی وجہ سے گرم ہوئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بھی کوئ سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 31 2023 14:28:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 175 روپیہ کوئنٹل بڑھ گئے ہیں اور 16100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پیر کی پیمنٹ پر 16200 تک کام ہوے ہیں۔ .
Aug 31 2023 13:40:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو 3500 سبی کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 4600 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ پرانے مال 4000/4200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 31 2023 13:30:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 270/280 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال کے بھاؤ 290 روپیہ کلو جیسے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 306/307 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 395/400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Aug 31 2023 13:24:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3400 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8600 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ ہے۔ ہفتہ دو ہفتے بعد جب آمدن بھرپور شروع ہو جائے گی وہاں بازار نرم ہو سکتا ہے۔ .
Aug 31 2023 13:19:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل حاضر میں نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 15925 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اور ستمبر 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 31 2023 13:17:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 13200 کا خریدار بن گیا ہے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ نیا برسیم کراچی 14800 کا خریدار بن گیا ہے لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق آج مصر کی مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 1125 سے 1150 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق 1125 ڈالر والا برسیم کراچی آکر 15330 تک پڑتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Aug 31 2023 13:12:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا سفید ایرانی ٹکڑا کوالٹی 800 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 17800/18000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 330 ہو گیا ہے اور ایرانی کرنسی تمن بھی 142 روپیہ رہ گئ ہے فیصل آباد منڈی میں بھی 17000/17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا سفید گولی فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 21000/22000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا دھنیے کی مارکیٹ ادھر ہی رکی ہوئ ہے 70/72 روپیہ کلو پر۔ اگر انڈیا مارکیٹ تیز ہو گئ تو پاکستان میں بھی تیزی بن جائے گی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے. .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott