Sugar | چینی
Aug 28 2025
Aug 10 2023 12:46:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور اچھے مال 18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی کے ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ اچھا مال لے جاتے ہیں۔ باریک تل 17000/17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 10 2023 12:41:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں نئے مال کے سٹار اور ضعیم برانڈ کے۔ جبکہ پرانے مال 11800/12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 14065 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ فل حال بکنگ مضبوط ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 10 2023 12:24:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 100 روپیہ من من نرم ہے اور 15700 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا گولی ایرانی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 19000/19500 جبکہ وی آی پی کوالٹی 20000/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2023 12:22:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 89000/90000 اور ایرانی کوالٹی 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 10 2023 12:18:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور 1500/2000 بوری آمدن تھی 3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2023 12:15:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 212 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 230/231 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2023 12:00:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوۓ ہیں اور 102.5 روپیہ کلو بن گۓ ہیں۔ فل الحال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 10 2023 11:51:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200/3300 روپیہ من اور سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل الحال کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 230/235 جبکہ پرولائن کوالٹی 275/280 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2023 11:36:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی 8600 سے 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئ ہائبرڈ کے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 10 2023 11:35:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 14200 بابا فرید 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14000 سانگلہ 14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13775 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر جبکہ اگست کے سودوں کا 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 14000 ڈھرکی 14000 گھوٹکی 14025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور اور شاہمراد 14250 جبکہ مہران فاران آبادگار 14275 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott