+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2023 12:41:19
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں نئے مال کے سٹار اور ضعیم برانڈ کے۔ جبکہ پرانے مال 11800/12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 14065 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ فل حال بکنگ مضبوط ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔