Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 19 2025
Aug 29 2022 16:46:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ آج کراچی مارکیٹ میں بھی ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی دیکھنے میں آئی ہے کراچی والے فیصل آباد منڈی سے 21000 کے خریدار تھے لیکن بیچ نہیں تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی انڈیا کے ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انڈیا گورنمنٹ نے تمام کھانے پینے والی اشیاء کی ایکسپورٹ پہ پابندی لگا دی ہے۔ اس کے علاؤہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ابھی تک کلیئر نہیں ہو رہا کہ انڈیا نے کون کون کھانے پینے والی اشیاء کی ایکسپورٹ پر پابندی لگائی ہے ایک دو روز تک کلئیر ہو جائے گا کہ کتنی آئٹم پر پابندی لگی ہے۔ پاکستان میں مرچ کی پہلے ہی قلت ہے اگر ہندوستان کی جانب سے پابندی لگ گئی تو مارکیٹ اور زیادہ گرم ہو جاے گی۔ .
Aug 29 2022 16:34:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 222 سے 225 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جبکہ نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 29 2022 16:16:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں اگست 7765/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 29 2022 16:13:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 232 روپیہ کلو برما وی 2 232/234 روپیہ کلو وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ۔ 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی تاہم مال ِبک رہے ہیں نیچے گاہکی اچھی تھی۔ ڈالر بھی انٹر بینک 223 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2022 16:07:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل منڈیوں میں بھی 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Aug 29 2022 16:04:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 114 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کل اور 5 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 200 کنٹیر بنتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ تیز ہوئ ہے اور حاضر شپمنٹ 475 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اکتوبر شپمنٹ 485 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ 475 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 114.92 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 29 2022 15:56:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10050 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم شام کے اوقات میں دوبارہ 10100 روپیہ من میں کام ہوئے ہیں۔ 20 تاریخ پیمنٹ پر 10300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Aug 29 2022 15:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ایڈوانس پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 29 2022 15:35:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں صبح مارکیٹ نرم اوپن ہوئ تھی لیکن شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانے اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 29 2022 13:20:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب بکنگ 60 ڈالری کمزور ہوئ ہے اور 3240 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott