+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2022 13:20:41
  • Comments

Cumin | زیرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب بکنگ 60 ڈالری کمزور ہوئ ہے اور 3240  ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔