Sugar | چینی
Aug 29 2025
Aug 10 2023 11:04:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4050/4100 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 10 2023 10:47:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو پے پورٹ کے مالوں کا ۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ رشیہ سے بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 10 2023 10:40:40 2 years ago
0 Comments
مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Aug 10 2023 10:38:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ سی ایچ کے ایم کوالٹی 164 روپیہ کلو ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ سرگودھا مارکیٹ میں 6800 روپیہ من فیصل آباد منڈی 6600 روپیہ اور ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Aug 09 2023 16:54:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لالہ موسیٰ لائن پر باجرہ تقریباً ختم ہونے والا ہے۔ ہفتہ دس دن کی خوراک رہ گئی ہے۔ تاہم دوسری جانب قصور منڈی میں 5/6 ٹرک کی آمد شروع ہو گئی ہے۔ 3000/3200 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوے ہیں قصور منڈی سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کی منڈیوں میں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل جیسے نرخ بن گئے ہیں۔ فل الحال باجرہ کا ریٹ کچھ بھی بن جاے مال فارغ کرنا چاہیے کیونکہ قصور کے بعد شکر گڑھ نارووال کا علاقہ بھی شروع ہو جاے گا۔ کاشت ہر طرف بمپر ہے۔ جہاں نئی فصل کی آمد بھرپور ہو گی۔ ریٹ ٹوٹ جائیں گے۔ .
Aug 09 2023 16:50:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جو تھوڑے بہت مال پورٹ سے کلئیر ہوتے ہیں ٹریڈرز ساتھ ہی نفع پکا کر لیتے ہیں کیونکہ فرقہ بہت زیادہ ہے۔ بکنگ 1075 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 13413 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کے 1040/50 ڈالر والے ہیں۔ تاہم پورٹ سے مال کلئر ہونے میں وقت زیادہ لیتے ہیں۔ اور چمن ماش بھی شارٹ ہیں۔ .
Aug 09 2023 16:40:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں سفید مال 10 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 250/260 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہی ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ سوڈان کوالٹی 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 275/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1450 ڈالر فی ٹن ہو گئ ہے جبکہ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1650 ڈالر فی ٹن ہو گئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 09 2023 16:33:27 2 years ago
0 Comments
۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی شام کے اوقات فیصل آباد منڈی میں 17700 روپیہ من جبکہ باریک تل کے بھاؤ 16800 روپیہ من ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2023 16:20:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 09 2023 16:17:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ نئے مال کا۔ جامپور مال 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ کنری منڈی میں 300 بوری کی آمدن تھی 8500 سے 13000 تک کام ہوئے ہیں ہلکی کوالٹی مالوں کے اچھی کوالٹی مال 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نئ لونگی کوالٹی کے 27450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott