Lentils | مسور ثابت
Aug 30 2025
Aug 10 2023 16:49:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250/3300 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2023 16:47:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور مال 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11500 سے 12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ .
Aug 10 2023 16:44:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر مال کے 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر کے سودوں کے 13800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانے مال 11600/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 1100 ڈالر پر۔ .
Aug 10 2023 16:38:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 250/260 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ گولڈن مال 275/280 روپیہ کلو ریٹ ہی ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 730 ڈالر ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 275/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 335/340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ کی نظریں انڈیا پر ہیں۔ انڈیا میں مارکیٹ گرم ہے سفید چنوں کی۔ .
Aug 10 2023 16:30:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200/3300 روپیہ من اور سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل الحال کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 230/235 جبکہ پرولائن کوالٹی 275/280 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2023 16:27:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 18800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6063.25 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 10 2023 15:55:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے حاضر میں ڈیلر کوئی ریٹ نہیں دے رہے ہیں۔ نو سیل ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 14620/25 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ .
Aug 10 2023 15:53:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 515 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا جو کراچی پورٹ پر 160.64 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو 515 ڈالر والا ریٹ چھوٹا ہی ہے۔ جہاں کہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھاؤ بہتر ہوئے لوکل مارکیٹ بھی گھوم جائے گی۔ .
Aug 10 2023 15:45:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2023 15:43:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 103 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کیش پیمنٹ پر 104 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 30 2025
Aug 30 2025
Aug 30 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott