+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2023 15:53:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 515 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا جو کراچی پورٹ پر 160.64 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو 515 ڈالر والا ریٹ چھوٹا ہی ہے۔ جہاں کہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھاؤ بہتر ہوئے لوکل مارکیٹ بھی گھوم جائے گی۔